05-May-2022 لیکھنی کی کہانی -
چھوٹی چھوٹی خوشیاں
میری ماں میری ہر خوشی کا خیال رکھتی ہے
کب کس چیز کی ضرورت ہے
کب کیا دینا ہے
خدا نے ماں کو بنا کر ہماری آدھی پریشانی ختم کر دیے ہے
آدھے مساٸل سحجھا دیے ہے
میری ماں اپنی سب چاہیے بھول جاتی ہے
بس میرے لیے سب کچه قربان کردیتی ہے
ہر چھوٹی چھوٹی خوشی پر خود کو قربان کردیتی ہے
ماں میری ماں
پیاری ماں
Sobhna tiwari
13-May-2022 02:40 PM
Nice
Reply
Farida
13-May-2022 10:34 AM
Nice
Reply
Abraham
13-May-2022 10:21 AM
Good
Reply